مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24472
باب: فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
حدیث نمبر: 24472
٢٤٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيدة عن عبد الملك (بن) (١) عمير عن عبد الرحمن بن أبي بكره عن أبيه قال: "لا يحكم (الحاكم) (٢) بين اثنين وهو غضبان" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ قاضی دو آدمیوں کے درمیان غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ح]: (عن).
(٢) في [أ، ح، جـ، ز]: (الحكم).