مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين باب: فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
حدیث نمبر: 24470
٢٤٤٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي حصين عن (١) عبد الرحمن بن أبي بكرة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا يحكم (الحاكم) (٢) بين اثنين وهو غضبان" (٣).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کوئی فیصلہ کرنے والا غصہ کی حالت میں دو شخصوں کے درمیان فیصلہ مت کرے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (أبي).
(٢) في [ز، جـ]: (الحكم).