مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24463
باب: فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
حدیث نمبر: 24463
٢٤٤٦٣ - قال: فقلت لرفيع: أرأيت هذا الذي أراد الحق فأخطأ؟ قال: كان حقه إذا لم يعلم القضاء (أن) (١) لا يكون قاضيا.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت رفیع سے دریافت کیا کہ آپ کا اس شخص کے بارے میں کیا خیال ہے جس نے حق کا ارادہ کیا لیکن اس سے غلطی ہوگئی ؟ فرمایا : جب اس کو قضاء کا علم نہیں تھا تو اس پر لازم تھا کہ وہ قاضی نہ بنتا۔
حواشی
(١) سقط من [أ، هـ، ح].