مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يقول للرجل: أدلك على المتاع وتشركني فيه باب: ایک شخص نے دوسرے سے کہا: میں آپ کو سامان کا بتاتا ہوں، آپ اُس میں مجھے شریک کر لیں
حدیث نمبر: 24454
٢٤٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كان يكره أن يقول: أدلك على المتاع وتشركني فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین اس کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے سے کہے کہ میں آپ کو سامان کا بتاتا ہوں آپ مجھے اس میں شریک کرلیں۔