مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في العبد يفلس فيقر بالدين باب: غلام مفلس ہو جائے پھر وہ دین کا اقرار کر لے
حدیث نمبر: 24452
٢٤٤٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن مطرف عن الحكم قال: لا يقضى دين المملوك إلا (ببينة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ غلام کے دین کا گواہوں کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (ببينته).