مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24450
باب: کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے
في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده
حدیث نمبر: 24450
٢٤٤٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن داود عن الشعبي قال: هو أسعد به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کے ساتھ زیادہ خوش نصیب ہے۔