مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده باب: کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے
حدیث نمبر: 24450
٢٤٤٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن داود عن الشعبي قال: هو أسعد به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ کامیاب ہوگیا ہے اس کے ساتھ۔