حدیث نمبر: 2445
٢٤٤٥ - حدثنا أحمد بن بشير عن مسعر عن ابن أبي ذئب عن سالم: أنه كان يرفع يديه حذو منكبيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نماز میں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند فرمایا کرتے تھے۔
٢٤٤٥ - حدثنا أحمد بن بشير عن مسعر عن ابن أبي ذئب عن سالم: أنه كان يرفع يديه حذو منكبيه.حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نماز میں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند فرمایا کرتے تھے۔