مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده باب: کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے
حدیث نمبر: 24437
٢٤٤٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد (عن سفيان) (١) عن داود عن الشعبي قال: هو (أسعد) (٢) به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ ِاِس کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ کامیاب ہوگیا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ح]: (أشعر).