مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده باب: کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے
حدیث نمبر: 24436
٢٤٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن ابن (معقل) (١) في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده، ثم يقدر له على مال، قال: لا يعارضه، يؤدي وديعته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن معقل سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جس کا دوسرے پر دین تھا اس نے انکار کردیا پھر وہ اس کے لئے کسی مال پر قادر ہوگیا ؟ فرمایا : وہ اس سے معاوضہ نہ کرے، وہ اس کی امانت اس کو واپس کرے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (مغفل).