حدیث نمبر: 24406
٢٤٤٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبيد عن يعقوب بن قيس أن سعيد ابن جبير كان في يده درهم (١)، فقلت له: (أرينه) (٢)؟ فأعطانيه وقال: لو كان رديئًا لم أعطكه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر کے ہاتھ میں دراہم تھے، میں نے عرض کیا (یعقوب) مجھے دکھلائیے، آپ نے مجھے دے دئیے اور فرمایا اگر کھوٹے ہوتے تو تمہیں نہ دیتا۔
حواشی
(١) في [ح]: زيادة (كسره وقال: ما يحل أن يقر به).
(٢) في [هـ، أ]: (أزينه).