حدیث نمبر: 24405
٢٤٤٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زياد بن الربيع عن صالح الدهان عن جابر ⦗٤٩٤⦘ ابن زيد أنه كان إذا وقع في يده درهم (زيف) (١) كسره وقال: ما يحل أن (يُغرَ) (٢) به مسلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید کے پاس اگر کھوٹے سکّے آتے تو ان کو توڑ دیا کرتے اور فرماتے کہ کسی مسلمان کو دھوکہ دینا جائز نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من [أ، هـ، ح].
(٢) في [ح]: (يقر).