حدیث نمبر: 24404
٢٤٤٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع قال: (قلت) (١) للحسن: يا أبا سعيد! (يجتمع) (٢) عندي الدراهم (النحاس) (٣) فأبيعها وأبينها؟ قال: لا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حسن سے عرض کیا کہ اے ابو سعید میرے پاس پیتل کے کچھ دراہم ہیں۔ میں ان کو بیچتا ہوں اور بتا بھی دیتا ہوں کہ یہ کھوٹے ہیں فرمایا کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) تكرار في [ز].
(٢) في [ز]: (يجمع).
(٣) في [هـ]: (البخاس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24404
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24404، ترقيم محمد عوامة 23364)