حدیث نمبر: 24403
٢٤٤٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أبو جعفر الرازي عن الربيع بن أنس قال: رأيت صفوان بن محرز (١) أتى السوق ومعه (درهم) (٢) زيف فقال: من يبيعني (عنبًا) (٣) طيبًا بدرهم خبيث، فاشترى ولم يشهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت صفوان بن محرز کو دیکھا کہ آپ بازار میں تشریف لائے اور ان کے پاس کھوٹے سکّے تھے۔ اور فرمایا : کون مجھے پاک انگور خبیث (کھوٹے) درہم کے بدلے دے گا ؟ پھر آپ نے خریدا اور اس پر گواہی قائم نہ فرمائی۔
حواشی
(١) زاد في [ح، م، هـ]: (و).
(٢) في [أ، ح، ط]: (دراهم).
(٣) في [أ، هـ]: (عينًا).