حدیث نمبر: 24402
٢٤٤٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن عون قال: قلت لمحمد بن سيرين: أشتري (بالدرهم) (١) الزيف وأبينه، قال: لا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ میں کھوٹے سکوں کے بدلے کوئی چیز خریدتا ہوں لیکن بتادیتا ہوں کہ یہ سکے کھوٹے ہیں ؟ فرمایا کوئی حرج نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ح]: (بالدراهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24402
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24402، ترقيم محمد عوامة 23362)