مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24391
باب: اگر جھگڑنے والے کسی ایک کی بات پر راضی ہو جائیں
من قال: إذا رضي الخصمان بقول رجل جاز عليهما
حدیث نمبر: 24391
٢٤٣٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن عاصم عن (الشعبي) قال: إذا رضي الخصمان بقول رجل جاز عليهما (ما قال) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر جھگڑنے والے کسی ایک شخص کی بات پر راضی ہوجائیں تو اس کی بات ان پر نافذ اور لازم ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، أ].