مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا رضي الخصمان بقول رجل جاز عليهما باب: اگر جھگڑنے والے کسی ایک کی بات پر راضی ہو جائیں
حدیث نمبر: 24391
٢٤٣٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن عاصم عن (الشعبي) قال: إذا رضي الخصمان بقول رجل جاز عليهما (ما قال) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر جھگڑنے والے کسی ایک شخص کی بات پر راضی ہوجائیں تو ان پر اس کی بات پر عمل کرنا جائز ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، أ].