مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في شهادة أهل الكتاب بعضهم على بعض باب: اہل کتاب کی ایک دوسرے پر گواہی
حدیث نمبر: 24377
٢٤٣٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن أشعث عن جهم عن إبراهيم قال: (تجوز) (١) شهادة أهل الكتاب بعضهم على بعض للمسلمين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں مسلمانوں کے حق میں اہل کتاب کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا جائز ہے (صحیح ہے) ۔
حواشی
(١) سقط من [ط، هـ].