مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24375
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
من قال: لا تجوز شهادة ملة إلا على ملتها
حدیث نمبر: 24375
٢٤٣٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عمر بن راشد عن يحيى ابن أبي كثير عن أبي سلمة بن عبد الرحمن قال: لا تجوز شهادة ملة على ملة إلا المسلمين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ ایک مذہب والوں کی دوسرے مذہب والوں پر گواہی قبول نہیں سوائے مسلمانوں کے۔