مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24367

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں

من قال: لا تجوز شهادة ملة إلا على ملتها

حدیث نمبر: 24367
٢٤٣٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن (الحسن) (١) أنه وإن يقول: إذا اختلفت (الملل) (٢) (لا تجوز) (٣) شهادة بعضهم على بعض.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے تھے کہ جب مذہب کا اختلاف ہو تو پھر بعض کی گواہی بعض کے خلاف قبول نہیں۔

حواشی
(١) في [ط]: (حسن).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (ملل).
(٣) في [هـ]: (لم تجز).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24367
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23329»