مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24365

باب: مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا

شهادة أهل الشرك بعضهم (على بعض)

حدیث نمبر: 24365
٢٤٣٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (قال) (١) سفيان: الإسلام ملة والشرك ملة، تجوز شهادة بعضهم على بعض.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اسلام ایک مذہب ہے، اور کفر پورا ایک ملت و مذہب ہے۔ ان میں سے بعض کی گواہی بعض پر قبول ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (حدثنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24365
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33589، ترقيم محمد عوامة: 23328»