مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24360
باب: مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا
شهادة أهل الشرك بعضهم (على بعض)
حدیث نمبر: 24360
٢٤٣٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي حصين عن يحيى بن وثاب عن شريح أنه كان يجيز شهادة أهل الكتاب بعضهم على بعض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح اہل کتاب میں سے بعض کی گواہی بعض پر قبول فرماتے تھے۔