حدیث نمبر: 2436
٢٤٣٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: (لا تجاوز باليدين الأذنين في الصلاة) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نماز میں ہاتھوں کو کانوں سے زیادہ بلند مت کرو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (لا يجاوز بيديه أذنيه في الافتتاح).
٢٤٣٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: (لا تجاوز باليدين الأذنين في الصلاة) (١).ابراہیم فرماتے ہیں کہ نماز میں ہاتھوں کو کانوں سے زیادہ بلند مت کرو۔