مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24350
باب: جس کی گواہی قبول نہیں ہے
فيمن لا تجوز له (الشهادة)
حدیث نمبر: 24350
٢٤٣٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن ابن سيرين قال: قال شريح: لا أجيز شهادة: خصم، ولا مريب، ولا دافع مغرم، ولا الشريك لشريكه، ولا الأجير لمن استأجره، ولا العبد لسيده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ میں چھ آدمیوں کی گواہی کو رد کرتا ہوں۔ خصم کی، شکّی کی، ایسے شخص کی جو اپنے اوپر سے تاوان دور کرنے والا ہو۔ شریک کی شریک کے حق میں، اجیر کی مستاجر کے حق میں اور غلام کی آقا کے حق میں۔