حدیث نمبر: 2435
٢٤٣٥ - حدثنا ابن إدريس عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر: أنه كان يرفع يديه حذو منكبيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند فرمایا کرتے تھے۔
٢٤٣٥ - حدثنا ابن إدريس عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر: أنه كان يرفع يديه حذو منكبيه (١).حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند فرمایا کرتے تھے۔