حدیث نمبر: 24347
٢٤٣٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن محمد بن زيد عن طلحة بن عبد اللَّه بن عوف قال: أمر النبي ﷺ (١) مناديًا فنادى حتى انتهى إلى الثنية: ألا! لا تجوز شهادة خصم ولا ظنين وأن اليمين على المدعى عليه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن عبد اللہ بن عوف سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منادی کو ندا لگانے کا حکم فرمایا۔ اس نے لوگوں کو آواز دی یہاں تک کہ ثنیۃ کی طرف پہنچے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : لوگو ! آگاہ رہو مدمقابل اور مشکوک کی گواہی قابل قبول نہیں، اور بیشک قسم تو مدعیٰ علیہ پر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].