مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24321
باب: کوئی شخص کھانا خریدے اور وہ زیادہ نکل آئے تو زیادتی کس کی ہو گی؟
في الرجل يشتري الطعام فيزيد لمن تكون زيادته؟
حدیث نمبر: 24321
٢٤٣٢١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن ابن سيرين والحسن أنهما (سئلا) (١) عن الرجل يشتري الطعام يبيعه بكيله، (فقالا) (٢)؛ لا، (حتى) (٣) يجري فيه الصاعان، فتكون له الزيادة وعليه النقصان] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین اور حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے کھانا خریدا ہے تو کیا وہ اسی پہلے کیل پر اس کو فروخت کرسکتا ہے ؟ فرمایا کہ نہیں، یہاں تک کہ اس میں دو صاع جاری ہوجائیں پھر زیادتی اور کمی دونوں مشتری کی ہی ہوں گی۔
حواشی
(١) في [ط]: (سئل).
(٢) في [ح، ط]: (فقال).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط الخبر من [أ، جـ].