مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24316

باب: کوئی شخص بیع کرے پھر اُ س کو غلطی لگ جائے

في الرجل يبيع البيع فيغلط فيه

حدیث نمبر: 24316
٢٤٣١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في ⦗٤٧٤⦘ رجل باع رجلًا ثوبًا فقال: (غلطت) (١)، (فقال) (٢) الشعبي: ليس بشيء، البيع خدعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کے ہاتھ کپڑا فروخت کیا پھر کہنے لگا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی، حضرت شعبی نے فرمایا اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے کیونکہ بیع دھوکے کا نام ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (غلطة).
(٢) في [ز]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24316
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15333، ترقيم محمد عوامة: 23281»