مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24300
باب: والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
في التفريق بين الوالد وولده
حدیث نمبر: 24300
٢٤٣٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أيوب عن حميد بن هلال عن حكيم بن عقال: قال: كتب عثمان إلى أبي أن (اشتر لي) (١) مائة أهل بيت، ولا تفرق بين والد وولده (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکیم بن عقال فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے میرے والد کو لکھا کہ میرے لئے سو گھرانے خرید لو، اور والد اور اس کی اولاد کے درمیان تفریق مت کرو۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (اشترى).