مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24298
باب: والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
في التفريق بين الوالد وولده
حدیث نمبر: 24298
٢٤٢٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إنما كرهوا بيع الرقيق مخافة أن يفرقوا بين الولد و (والده) (١) وبين الأخوة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ لوگ غلاموں کی بیع کو صرف اس ڈر کی وجہ سے ناپسند کرتے تھے کہ کہیں بیٹے اور والد کے درمیان جدائی نہ ہوجائے یا بھائیوں کے مابین جدائی نہ ہوجائے۔
حواشی
(١) في [ط]: (ولده).