مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24295
باب: والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
في التفريق بين الوالد وولده
حدیث نمبر: 24295
٢٤٢٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن حميد بن هلال (قال) (١): قال عقال -أو حكيم بن عقال- (٢): كتب عثمان بن عفان إلى عقال: أن يشتري مائة أهل بيت (يرفعهم) (٣) إلى المدينة، ولا يشتري (لى) (٤) شيئًا يفرق بينه وبين (والده) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے عقال کو لکھا کہ غلاموں کے سو گھرانے خرید کر مدینہ کی طرف ان کو لے جاؤ، لیکن ان میں کوئی ایسا غلام مت خریدو جس میں اس کے اور اس کے والدین کے درمیان تفریق لازم آئے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (قال).
(٣) في [ط، أ، ح]: (ترفعهم).
(٤) سقطت (لي) من [أ، هـ].
(٥) في [ز، ط]: (ولده).