مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24272
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
في الرجل يرهن الرجل فيهلك
حدیث نمبر: 24272
٢٤٢٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية قال: سألت ابن أبي نجيح عن (الرهن) (١) إذا هلك (قال) (٢): (كان) (٣) عطاء يقول: الذهب والفضة والعروض يترادان، والحيوان لا يترادان، هو من الأول (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی نجیح سے دریافت کیا کہ رہن اگر ہلاک ہوجائے ؟ تو فرمایا حضرت عطاء فرماتے ہیں : سونے، چاندی اور سامان میں دونوں فریق آپس میں زیادتی لوٹا لیں گے۔ جبکہ حیوان میں نہیں لوٹائیں گے۔ یہ اوّل میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (الزهري).
(٢) في [جـ، ز]: (فقال).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) أي أنه يرى أن الحيوان لا يضمنه المرتهن.