مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يرهن الرجل فيهلك باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
حدیث نمبر: 24272
٢٤٢٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية قال: سألت ابن أبي نجيح عن (الرهن) (١) إذا هلك (قال) (٢): (كان) (٣) عطاء يقول: الذهب والفضة والعروض يترادان، والحيوان لا يترادان، هو من الأول (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی نجیح سے دریافت کیا کہ رہن اگر ہلاک ہوجائے ؟ تو فرمایا حضرت عطاء فرماتے ہیں : سونا و چاندی اور سامان واپس لوٹایا یا جائے گا۔ جبکہ حیوان نہیں لوٹایا جائے گا۔ یہ اوّل میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (الزهري).
(٢) في [جـ، ز]: (فقال).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) أي أنه يرى أن الحيوان لا يضمنه المرتهن.