مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يرهن الرجل فيهلك باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
حدیث نمبر: 24267
٢٤٢٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي حصين قال: سمعت شريحا يقول: [ذهبت الرهان بما فيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں مرہونہ شے اپنی قیمت کے بقدر نقصان لے گئی (یعنی مقدار کم کردی جائے گی) ۔