مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يرهن الرجل فيهلك باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
حدیث نمبر: 24266
٢٤٢٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن مصعب بن ثابت قال: سمعت عطاء يحدث أن رجلًا رهن رجلًا فرسًا فنفق في يده، فقال رسول اللَّه ﷺ للمرتهن: "ذهب حقك" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کے پاس گھوڑا رہن رکھوایا اور گھوڑا اس کے ہاتھ میں ہلاک ہوگیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرتہن سے فرمایا : تیر ا حق ضائع ہوگیا۔