حدیث نمبر: 2425
٢٤٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود قال: كان عمر إذا افتتح الصلاة رفع صوته يسمعنا (يقول) (١): سبحانك اللهم وبحمدك، وتبارك اسمك، وتعالى جدك، ولا إله غيرك] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب نماز شروع کرتے تو ہمیں سنانے کے لئے بلند آواز سے یہ کلمات پڑھتے : اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، خ، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ب] ما بين المعكوفين.