مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2424

باب: نماز کس عمل سے شروع کی جائے گی ؟

باب فيما يفتتح به الصلاة

حدیث نمبر: 2424
٢٤٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل وأبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم التيمي عن الحارث بن سويد قال: قال ابن مسعود: (إن) (١) من أحب الكلام إلى اللَّه أن يقول الرجل سبحانك اللهم وبحمدك، وتبارك اسمك، وتعالى جدك، ولا إله غيرك، [رب إني ظلمت نفسي فأغفر لي إنه لا يغفر الذنوب إلا أنت (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو اپنے بندے کے سب سے زیادہ پسندیدہ کلاموں میں سے یہ ہے کہ وہ یہ کہے : اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں، اے میرے رب ! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، تو میرے گناہوں کو معاف فرما دے، یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہیں کر سکتا۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2424
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10620، 10619، 10621، 10622، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31504، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8587، ترقيم محمد عوامة: 2418»