مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الشفيع يأذن للمشتري باب: شفیع اگر خود مشتری کو خریدنے کی اجازت دے
حدیث نمبر: 24242
٢٤٢٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (قال) (١) سفيان: له الشفعة لأن حقه وقع بعد البيع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اس کو شفعہ کرنے کا حق حاصل ہوگا، کیونکہ اس کا حق تو بیع ہونے کے بعد واقع ہوا ہے۔ (ثابت ہوا ہے)
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (حدثنا).