مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الشفيع يأذن للمشتري باب: شفیع اگر خود مشتری کو خریدنے کی اجازت دے
حدیث نمبر: 24241
٢٤٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أشعث عن الحكم قال: إذا أذن الشفيع للمشتري في الشراء فاشترى فلا شفعة له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ شفیع اگر خود مشتری کو خریدنے کی اجازت دے اور مشتری خرید لے تو پھر شفیع کو اس پر قبضہ کرنے کا حق حاصل نہیں۔