حدیث نمبر: 2423
٢٤٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم قال: أنا (جويبر) (١) عن الضحاك في قوله: ﴿وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ﴾ [الطور: ٤٨] قال: حين تقوم إلى الصلاة تقول هؤلاء الكلمات: سبحانك اللهم وبحمدك، وتبارك اسمك، وتعالى جدك، ولا إله غيرك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ حِینَ تَقُومُ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کا معنی یہ ہے کہ جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو جاؤ تو یہ کلمات کہو : اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (جرير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2423
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2423، ترقيم محمد عوامة 2417)