مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24229
باب: اگر دو گھروں کا ایک ہی راستہ ہو تو اس میں بھی شفعہ نہیں ہے
من قال: إذا كان بين الدارين طريق فلا شفعة فيه
حدیث نمبر: 24229
٢٤٢٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن (عمرو) (١) عن الحسن قال: إذا كان بين الدارين طريق فلا شفعة (بينهما) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر دو گھروں کے درمیان راستہ ہو تو ان میں شفعہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) في [جـ]: (بهما).