مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24221
باب: اعرابی کے لئے حق شفعہ
في الشفعة للأعرابي
حدیث نمبر: 24221
٢٤٢٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن أبي حصين (عن) (١) الشعبي قال: لا شفعة للأعرابي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اعرابی کو حق شفعہ حاصل نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (من).