حدیث نمبر: 24218
٢٤٢١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن مجالد عن عامر عن شريح قال: للأعرابي شفعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اعرابی کے لئے حق شفعہ ہے۔
٢٤٢١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن مجالد عن عامر عن شريح قال: للأعرابي شفعة.حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اعرابی کے لئے حق شفعہ ہے۔