مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24214
باب: ذمی اور اعرابی کے لئے حق شفعہ
في الشفعة للذمي والأعرابي
حدیث نمبر: 24214
٢٤٢١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا قيس بن الربيع عن خالد الحذاء قال كتب عمر بن عبد العزيز: لليهودي والنصراني شفعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز نے تحریر فرمایا کہ یہودی اور نصرانی کو حق شفعہ حاصل ہے۔