مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24183
باب: کوئی شخص (والد) اپنے بچے کے مال میں سے کچھ لے لے
في الرجل يأخذ من مال ولده
حدیث نمبر: 24183
٢٤١٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا [وكيع قال: حدثنا] (١) هشام بن عروة عن أبيه قال: صنع رجل في (ماله شيئًا) (٢) ولم يستأذن أباه، قال هشام: قال أبي: فسأل النبي ﷺ (٣) (أو أبا بكر أو عمر) (٤) فقال: " (اردده) (٥) عليه فإنما هو (سهم) (٦) من كنانتك" (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے مال میں کچھ تصرف کیا اور اپنے والد سے اجازت نہ لی، پھر اس نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ، یا حضرت ابوبکر یا حضرت عمر رضی اللہ عنہما سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ تو فرمایا : اس کو اس پر واپس کردو، بیشک وہ تمہارے ترکش کا ایک تیر ہے۔
حواشی
(١) سقط من [أ، جـ، ح، ز، ط]، وانظر: المحلى (٨/ ١٢١).
(٢) في [جـ]: (ماشا)، وفي [ز]: (شى).
(٣) في [ز]: ﵇.
(٤) في [ز]: (وأبا بكر وعمر).
(٥) في [أ، هـ]: (اردد).
(٦) في [ز]: (سم).