مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24161
باب: آزادی، دین اور طلاق کے معاملات میں عورتوں کی گواہی کا حکم
في شهادة النساء في العتق والدين والطلاق
حدیث نمبر: 24161
٢٤١٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح أنه كان يجيز شهادة النساء في الحقوق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح عورتوں کی گواہی حقوق میں جائز قرار دیتے تھے۔