مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24159
باب: آزادی، دین اور طلاق کے معاملات میں عورتوں کی گواہی کا حکم
في شهادة النساء في العتق والدين والطلاق
حدیث نمبر: 24159
٢٤١٥٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون عن الشعبي (عن شريح) (١) أنه أجاز شهادة امرأتين في عتق] (٢) إحداهما (خالته) (٣) -يعني (معهن) (٤) رجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ دو عورتوں کی گواہی عتق کے معاملہ میں قبول فرما (جائز قرار فرما) لیتے تھے جن میں سے ایک اس کی خالہ تھی، یعنی اگر ان کے ساتھ ایک مرد بھی ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ح، ط، ز، جـ]: (خاله).
(٤) في [جـ]: (معهما).