مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(في) الإذن على حوانيت السوق باب: بازار کی دکانوں میں جانے کی اجازت لینا
حدیث نمبر: 24153
٢٤١٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن عمران بن (حدير) (١) عن عكرمة أنه قيل له: كان ابن عمر يستأذن على حوانيت السوق؟ فقال: ومن يطيق [ما كان (ابن) (٢) عمر يطيق] (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ سے کہا گیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بازار کی دکانوں میں جانے کی اجازت لیتے تھے ؟ فرمایا جس چیز کی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما طاقت رکھتے تھے اس کی طاقت کون رکھ سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (جرير).
(٢) في [أ، ح]: (أبي).
(٣) سقط من: [ط].