مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(في) الإذن على حوانيت السوق باب: بازار کی دکانوں میں جانے کی اجازت لینا
حدیث نمبر: 24150
٢٤١٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم قال: ليس على حوانيت السوق إذن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ بازار کی دکانوں کے لئے اجازت ضروری نہیں ہے۔ (اجازت لینا ضروری نہیں ہے) ۔