حدیث نمبر: 2415
٢٤١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو بكر بن عياش عن عاصم عن أبي وائل قال: كان عمر. إذا افتتح الصلاة قال: سبحانك اللهم وبحمدك، وتبارك اسمك، وتعالى جدك، ولا إله غيرك (يسمعنا) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل کہتے ہیں کہ حضرت عمر جب نماز شروع کرتے تو یہ کلمات کہا کرتے تھے : اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ].